14 فروری 2015 - 23:24
سانحہ امامیہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت + تصاویر

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے حیات آباد میڈیکل کمپلکس اور امامیہ جامع مسجد حیات آباد کا دورہ کیا، انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے حیات آباد میڈیکل کمپلکس اور امامیہ جامع مسجد حیات آباد کا دورہ کیا، انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر انکی گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی اور وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ سے بھی ملاقات ہوئی، علامہ راجہ ناصر عباس نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ناقص سکیورٹی انتظامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، گورنر کے پی کے کے ساتھ گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف وفاقی و صوبائی حکومتیں مکمل نا کام ہو چکی ہیں، جن حکمرانوں کے دور حکومت میں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں اُن کو عوام پر حکمرانی کا کوئی حق نہیں۔

علامہ ناصر عباس جعفری سانحہ امامیہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے

.......

/169